Last edited by Silentjan; 1st December 2010 at 12:50 PM.
Last edited by Silentjan; 1st December 2010 at 12:51 PM.
Last edited by Silentjan; 1st December 2010 at 12:52 PM.
Last edited by Silentjan; 1st December 2010 at 12:53 PM.
Last edited by Silentjan; 1st December 2010 at 12:54 PM.
Last edited by Silentjan; 1st December 2010 at 12:55 PM.
Last edited by Silentjan; 1st December 2010 at 05:05 PM.
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
silentjan
بہت محنت سے آپ نے ٹیوٹوریل ترتیب دیا ہے۔۔
آسان الفاظ میں بہت اچھا ’’سکرین شاٹس‘‘ سے مزّین تیار کیا ہے۔۔۔
لیکن۔
ایک بات کی جانب توجہ مبذول کروانا چاہوں گا کہ۔۔۔’’فری امیج ہوسٹنگ‘‘ کمپنیاں کچھ عرصہ کے بعد اپنے سرور میں موجود امیجز کو ڈیلیٹ کر دیتی ہیں۔۔
اِس لیے ہم یہی ریکومنڈ کریں گے کہ۔۔آپ ’’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ میں ہی اپنے تھریڈز کو اَپ لوڈ کیا کریں۔
یہاں آپ کے تھریڈ ہمیشہ محفوظ رہیں گے۔
آپ کی شئیرنگ کا بے حد شکریہ۔۔
وعلیکم السلام
بہت محنت سے آپ نے ٹیوٹوریل بنایا ہے
سکرین شوٹ کے ساتھہ
زبردست ورک
ویلڈن
Ahmar bhai asal mey aksar members is barey mey poochtey they ke
imagehosting websites
par Images ko kesey upload kiya jaye or phir onko kesey ITDunya par share kiya jaye!!!!!!!
mey ney onki madad karney ki aik choti see koshish ke hey!
or aap ki bat bilkul sahi hey k
imagehosting websites aaik khas time baad images ko delete kardeti hein, apne server se!!!
Isii iye mere mashwara bhi hey ke Zyada se zyada ITdunya me upload ki jayein,,,,!
Shukria!!!!!!!!!!
وعلیکم السلام
آپ نے بہت ہی اچھے اور آسانی سے سمجھایا ہے۔ویلڈن
یہاں ایک اہم بات ممبرز کو بتانا چاہونگا جس میں اُن کو بہت فائدہ ہوگا۔
ممبرز سے ریکویسٹ کہ جب انتہائی مجبوری نہ ہو یعنی آپ کے اٹیچمنٹ کی سائز زیادہ ہو اور آئی ٹی دنیا سرور پر اپلوڈ نہ ہورہی ہو،
تو ایسے مجبوری کی صورت میں ہاسٹنگ سرور کا استعمال کریں، کیونکہ ہاسٹنگ سرور سے اٹیچمنٹ کسی بھی وقت ڈیلیٹ کی جاسکتی ہے،اُن کا کوئی بھروسہ نہیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ اٹیچمنٹس کسی اور سرور پر اپلوڈ کررہے ہیں، تو اٹیچ ڈیٹا ضائع ہونے سے بچنے کیلئے آپ اپنے اٹیچمنٹس ڈیٹا کو وِنرارفولڈر یا زیپ فولڈر میں ڈال کر آئی ٹی دینا سرور پر اپلوڈ کریں کیونکہ ونرارفولڈراور زیپ فولڈر کی سائز زیادہ رکھی گئی ہے، پھر اگر آپ کا ڈیٹا ہاسٹنگ سرور سے ڈیلیٹ کیا جائیگا، تو آپ کے پاس اٹیمنٹس موجود ہوگی۔
کوشش کریں کہ حتیٰ الامکان اپنے اٹیچمنٹس آئی ٹی دنیا سرور پر اپلوڈ کریں جس سے آپ کا اٹیچ ڈیٹا محفوظ رہیگا۔انشاءاللہ
والسلام
Bookmarks