وعلیکم السلام
آپ نے بہت ہی اچھے اور آسانی سے سمجھایا ہے۔ویلڈن
یہاں ایک اہم بات ممبرز کو بتانا چاہونگا جس میں اُن کو بہت فائدہ ہوگا۔
ممبرز سے ریکویسٹ کہ جب انتہائی مجبوری نہ ہو یعنی آپ کے اٹیچمنٹ کی سائز زیادہ ہو اور آئی ٹی دنیا سرور پر اپلوڈ نہ ہورہی ہو،
تو ایسے مجبوری کی صورت میں ہاسٹنگ سرور کا استعمال کریں، کیونکہ ہاسٹنگ سرور سے اٹیچمنٹ کسی بھی وقت ڈیلیٹ کی جاسکتی ہے،اُن کا کوئی بھروسہ نہیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ اٹیچمنٹس کسی اور سرور پر اپلوڈ کررہے ہیں، تو اٹیچ ڈیٹا ضائع ہونے سے بچنے کیلئے آپ اپنے اٹیچمنٹس ڈیٹا کو
وِنرارفولڈر یا
زیپ فولڈر میں ڈال کر آئی ٹی دینا سرور پر اپلوڈ کریں کیونکہ
ونرارفولڈراور
زیپ فولڈر کی سائز زیادہ رکھی گئی ہے، پھر اگر آپ کا ڈیٹا ہاسٹنگ سرور سے ڈیلیٹ کیا جائیگا، تو آپ کے پاس اٹیمنٹس موجود ہوگی۔
کوشش کریں کہ حتیٰ الامکان اپنے اٹیچمنٹس آئی ٹی دنیا سرور پر اپلوڈ کریں جس سے آپ کا اٹیچ ڈیٹا محفوظ رہیگا۔انشاءاللہ
والسلام
Bookmarks