Last edited by Net-Rider; 27th July 2011 at 11:46 AM. Reason: New Update
.
Last edited by Net-Rider; 27th July 2011 at 11:49 AM.
Zabardast Net -Rider
but mujay ak baat batain agar Cross ka nishan ata hea tu hum ko kia karna chay pher .
yani Cross kay nichan ka matlab hea kay hamary PC main kouch install hea?
بہت شکریہ سسٹر ریپلائے کا جی بالکل اسے چیک کرلیجئے
اور زیادہ اچھا ہوگا کہ اسے ریموو کردیجئے کیونکہ یہ لازما کی لوگر ہے
اور یہ بھی چیک کرلیجئے کہ اکثر بچوں کی مانیٹرنگ کے لئے بھی ڈالا
جاتا ہے کہ بچے کہاں کہاں اور کون کون سی ویب سائٹ
یا کمپیوٹر پر کیا استعمال کررہے ہیں تو آپ نے تو خود سے نہیں ڈالا
ورنہ اس نشان کا مطلب یہی ہوگا کہ اس سافٹ ویئر کو ریموو کردیجئے
مکمل تفصیلات تو اس کے ساتھ ہی آرہی ہے کہ ونڈوز
میں کہاں یہ استعمال ہورہا ہے
ٹھیک لیکن اگر یہ ہماری سی ونڈوز میں شو ہورہا ہو تو ۔۔۔۔۔
ہم اگر اُس کو ریموو کریں تو یہ نہ ہو کہ ونڈو میں پروبلم ہوجائے اور پھر نئی ونڈو ڈالنا پرھے۔
آپ اس فائل کو دیکھ لیجئے
کیونکہ یہ آپ کی ونڈوز پر تو نہیں سافٹ ویئر میں ہوگی
کیونکہ اس قسم کے تمام کام سافٹ ویئر کے تھرو ہوتے ہیں
اور اگر ونڈوز کی فائل یعنی ڈی ایل ایل فائل پر شو ہو تو
پھر اپنا کمپیوٹر کسی اچھے اینٹی وائرس سے اسکین
کرائیے اسے ڈیلیٹ مت کیجئے گا ورنہ سسٹم خراب ہوجائے گا
Thanks
[SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=192727"][B][SIZE="5"][COLOR="DarkGreen"]DAE Group[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172271"][B][SIZE="5"][COLOR="Red"]ماں[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
Zabardast....
aur aaj kal accounts waghaira hack karnay k liye ziyadah tar key logger hi use kiya jata hain...
intahai aham malomat hamaray sath share karnay ka bohut Shukriya....
Bohot bohot shukria rider bhai hum se share karne ka, bohot hi achai mozu ka intikhab kia he ap ne..
Bookmarks