in 3 seconds main aik jeep cross kar k jati hay..
i think that is unique
in 3 seconds main aik jeep cross kar k jati hay..
i think that is unique
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
between 27 to 30 sec eik blue light flash howi hai kiya yeh unique hai?
28 second par aik blue color ki light on howi thi.
jo shayad us jeep ki photo le gai hay.
aor shayad wohi unique bhi hay
blue light radar se ah rahi hai
مکمل جواب تو نہیں لیکن اس کو صحیح مان لیتے ہیں۔۔ اصل میں جس گاڑی سے یہ ویڈیو بنائی جا رہی ہے۔۔ اس کی رفتار ایک سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔۔ یعنی یہ روڈ لمٹ کی مطابق جا رہی ہے۔۔۔۔
اس گاڑی کے لفٹ سائڈ میں جو جیپ گزرتی ہے۔۔۔ اس کی رفتار بہت زیادہ ہے ۔۔ جس کہ وجہ سے اس کو روڈ پر لگے رڈار نے فلیش مار دیا اور اس کی فوٹو سسٹم میں سیوو کر لی۔۔
آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks