سورہ زُمرمیں اولیاء اوران سےعقیدہ کی وضاحت
اسلام علیکم. آپ سب خود پڑھیں اور اپنی زندگی کا مقصد قرآن و سنّت سےاپنے تمام مسائل کا جواب لیں جس میں ہر سوال کا جواب موجود ہے
مگر افسوس کہ ہم نے اس اہم ترین کام تحقیق فی الدّین کو چھوڑ دیا اور اب مذہبی فیصلے ایک خاص گروہ نے اپنےقبضے میں لے رکھے ہیں
اللہ تعالٰی سب کو ھدایت عطا فرمائے آمین
Bookmarks