Bhai ap is jang main sahmil na hun..warna ap ka number bhi a sakta hai
inaam1 said:
ویسے باجی ایک بات ہے ؟ آپ کا انٹرویو
ہونا چاہیے آپ کا انٹرویو ابھی تک ہماری نظروں سے تو نہیں گُزرا
پہلے اگر کبھی دیا ہے تو وہ گُزار زمانہ ہے
اب اگر شہزاد بھائی آپ کا انٹرویو لینا چاہیں تو
میری طرف سے ایڈوانس سوری قبول کیجے
میں تو شہزاد بھائی کا ساتھ دوں گا
سوری
Bookmarks