پیارےممبرز، ٹیم ممبران اور وی آئی پی ممبرز السلام علیکم
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر وی آئی پی رینک بنانے کا مقصد اچھے اور فورم سےمحبت کرنے والے ممبرز کی حوصلہ افزائی ہے،۔۔ یہ رینک ایڈمین کی طرف سے بنا کسی معاوضے کے دیا جاتا ہے،،،۔۔
پچھلے کئی سالوں سے اس کے لئے کوئی رولز نہیں تھا،۔۔بس اگر کوئی ٹیم ممبر کسی اچھے ممبر کو ری کمنڈ کرتا تو اسے وی آئی پی بنایا جاتا ،۔۔ اور پھر وہ اپنے عہدے سے تب ہی ہٹایا جاتا جب تک وہ کچھ رولز کے حلاف نہ کرتا۔۔۔
اس سسٹم کو چینج کیا جا رہا ہے۔۔۔۔
First January 2011
سے موجودہ تمام وی آئی پی ممبران کے رینکس ختم کئے جا رہے ہیں۔۔۔۔
اور پھر نئے سرے سے اچھا کام کرنے والے ممبرز کو یہ رینک ملے گا۔۔۔۔
فورم پر ٹیم ممبران کے مشاورت کے بعد یکم جنوری کو نئے دس ممبران کو وی آئی پی کے رینکس ملیں گے
وی آئی پی رینک ہر تین مہینے بعد ایکسپائر ہوگا۔۔۔۔یعنی منیجمنٹ اپنے پاس وی آئی پی ممبرز کا ایک لاگ سیوو رکھی گئی۔۔۔ کسی بھی وی آئی پی ممبر کے تین مہینے پورے ہونے کے بعد اس کو نارمل ممبر بنایا جائےگا۔۔۔۔۔
پلیز نوٹ: وی آئی ممبرز کے اچھا کام کرنے کی صورت میں اسکی ٹیم ممبرز میں شمولیت بھی ہوگی۔۔
پلیز نوٹ
یکم جنوری سے موجودہ تمام
VIP Members
کے رينکس ختم کئے جا رہے ہیں۔۔۔
Bookmarks