السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رجسٹر کا مطلب ہوتا ہے کاپی رائٹ اور کاپی رائٹ کے اپنے بے پناہ فائدے ہوتے ہیں سب سے پہلے آپ کو ونڈوز آن لائن اپ ڈیٹنگ ملے گی جو طرح طرح کے آنے والے سیکیورٹی ہولز کی وجہ سے مائیکرو سافٹ ہر ہفتے یا دس میں اپ ڈیٹ کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ تمام سافٹ ویئر اور اینٹی وائرس جو مائیکرو سافٹ ونڈوز کی طرف سے اوریجنل جسے جینوئن ونڈوز بھی بولتے ہیں فری میں ملتے ہیں جیسے کہ اینٹی وائرس سافٹ ویئر اور دوسرے سافٹ ویئر وغیرہ اس کے علاوہ کاپی رائٹ ونڈوز کا جو سب سے بڑا فائدہ ہوتا ہے وہ یہ ہوتا ہے کہ بہت کم کرپٹ ہوتی ہے اور ہوتی بھی ہے تو آپ ہی کی غلطی سے ورنہ نہیں میرے پاس گزشتہ ایک سال سے زیادہ اوپر ہوگیا مائیکرو سافٹ ونڈوز موجود ہے اوریجنل کاپی رائٹ اوربہترین ورک ہے اس کا ، ہر دس سے بارہ دن جب بھی اپ ڈیٹنگ آتی ہیں ورلڈ وائڈ مائیکرو سافٹ کی طرف سے تویہ اپ ڈیٹ آٹو میٹک ہوجاتی ہے مائیکرو سافٹ کی طرف سے یہ فرق ہوتا ہے رجسٹرڈ اور بغیر رجسٹرڈ سافٹ ویئر میں اس کے علاوہ آپ سے وہ جتنے پیسے مانگ رہے ہیں اٹس اوکے مگر ایک شرط لگادیجئے کہ وہ ونڈوز آپ کے نام سے رجسٹرڈ ہونی چاہئے آپ کا ہوم ایڈریس اور آپ کے نام اور مکمل تفصیلات اگر وہ یس کریں تو بالکل آپ کروالیجئے ورنہ صرف ایکٹیو کرنے کی بات کریں تو اتنے پیسوں میں بہت مہنگی ہے صرف تین سوے سے پانچ سو تک بات کیجئے گا کیونکہ ایکٹیو بھی ویسا ہی کام کرتی ہے جیسے رجسٹرڈ لیکن جتنے پیسے وہ لے رہا ہے اتنے میں ایکٹیو کرانا مہنگا ہوگا جزاک اللہ
تھریڈ موو جنرل ڈسکشن سیکشن سے آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن
khalidhussain said:
aslam o alekum dosto kaisy ho ap ... Inshallah ap sab theak hon ge .. Jee main bi theak hon.... Dosto main apna pc aik bar aik computer shop pe ley ker gya tha waha unho ne mujhe windows 7 instal kernay ko kaha aur kaha ke wo iss ko register bi ker dain ge but rs.2500/- lain ge. Dear main ne wo windwos kerwanay se inkar ker dya becoz ... Mujhe nahi pata tha ke register aur non registerd windows main kia differ hota hai.
Tu dosto please tell me the complete info about the windows 7 registry
how?
Why?
Bookmarks