السلام علیکم،
دوستو اس سیکشن میں یہ میرا پہلا تھریڈ ہے.اور اردو میں بھی پہلا ہی تھریڈ ہے. اگر کوئی غلطی ہو تو خود ہی سمجھ جائیے گا.
سوال:
ایک ڈبے میں 8 کلو گھی ہے. وہ ڈبہ فل بھرا ہوا ہے. اس کے علاوہ ہمارے پاس 2 اور ڈبے ہیں.3 کلو اور 5 کلو والے. اب ہم نے اس گھی کو دو حصوں میں تقسیم کرنا ہے. یعنی 4،4 کلو الگ الگ کرنا ہے. اور وہ بھی ان 3 ڈبوں کی مدد سے.
دیکھتے ہیں کون اس سوال کا ٹھیک جواب دیتا ہے.
جوابات کا انتظار رہے گا.
اللہ حافظ.
Bookmarks