اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں قوی اُمید ہے کہ جینئس ممبران جلد بوجھ لیں گے !۔
سوال یہ ہے کہ
ایک خاتون ایک قبر پر کھڑی ہو کر دع مانگ رہی
تھیں
پاس سے کسی گزرنے والے کسی شخص نےپوچھا بی بی یہ آپ کا کیا لگتا تھا
تو اس خاتون نے جواب دیا
یہ قبر میرے باپ کی ہے
اس میں دفن میرا بیٹا ہے
اگریہ زندہ ہوتا تو میرا شوہر ہوتا۔
یہ جواب سن کر وہ شخص سوچ میں پڑ گیا اب آپ اس فرد کی مدد کریں اور بتائیں کہ قبر والے سے اس خاتون کا کیا رشتہ ہے؟؟؟؟
Bookmarks