Last edited by Afridi; 3rd January 2011 at 07:09 PM.
سب سے پہلے تو تمام بننے والے نئے وی آئی پی ممبران کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
وی آئی پی ممبران کے لئے ہم نے تمام ٹیم ممبران کی رائے لی،۔ اور ٹیم ممبرز سے اس کی ری کمنڈیشن کے بارے میں پوچھا،۔۔۔ تمام ری کمنڈیشن کو اکھٹا کرکے اس میں ٹیم میں ٹیم ممبران سے پولنگ کرائی،۔۔۔۔اور رزلٹ آپ سب کے سامنے ہے۔۔۔
یہاں پر میں نیچے ایک ٹیبل دے رہا ہو۔۔ جس میں ٹوٹل ان ممبران کو دکھایا گیا ہے۔۔ جو پولنگ میں شامل تھے۔۔۔
ایک ممبر
Khani
کو وی آئی پی رینک پسند نہیں آئی تو اس کی ری کوئسٹ پر ہم نے ان کو نارمل ممبر کر کے ان کی جگہ
Sahirali
کو قرعہ اندازی سے سلیکٹ کیا۔۔۔
ان تمام وی آئی پی ممبران کو لوگ فائل سیو کی گئی ہیں۔۔ نئے سسٹم کے مطابق وئی آئی پی ممبران کو ہر تین مہینے بعد ری ویو ہوگی،۔۔ اور پھر اس کی کارکردگی کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا کہ اس کو ٹیم میں لیا جائے یا وی آئی پی سے ہٹایا جائے یا وی آئی پی رہنے دیا جائے۔۔۔۔
اس دوران اچھی کارکردگی پر وی آئی پی میں اور ممبران بھی شامل کئے جا سکتے ہیں۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
1: ----------------- 88.24% ----------------- xulfisan
2: ----------------- 82.35% ----------------- Skipper
3: ----------------- 76.47% ----------------- silentjan
4: ----------------- 76.47% ----------------- Adeal
5: ----------------- 76.47% ----------------- saleem_sullo
6: ----------------- 76.47% ----------------- Khani
7: ----------------- 70.59% ----------------- numangumbat
8: ----------------- 64.71% ----------------- Sanas
9: ----------------- 64.71% ----------------- nenorange
10: ----------------- 58.82% ----------------- doctor_rana
11: ----------------- 52.94% ----------------- sahirali
12: ----------------- 52.94% ----------------- shajee waqar
13: ----------------- 47.06% ----------------- ABDULLAH
14: ----------------- 41.18% ----------------- Nakab Posh
15: ----------------- 35.29% ----------------- amjadattari
16: ----------------- 29.41% ----------------- ikram62
zip file mein kya cheez hai
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ
آفریدی بھائی اور خان جی
بہت اچھا تھریڈ بنایا
اور میری طرف سے تمام وی آئی پیز کو
دل کی گہرائیو ں سے
مبارک باد
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
تمام وی آئی پی بننے والوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
مجھے امید ہے آپ سب اپنے کام میں مزید بہتری لائیں گے ۔اور مستقبل میں ترقی کر کے آئی ٹی دنیا ٹیم میں شامل ہو گے انشااللہ۔
Par mujhe to polling ka pata hi nahi tha kisi nein bataya hi nahi
Meri Traf say Tmam Vip's Ko bohat Mubarik Ho
Kash mera naam bhi polling mein hota
Bookmarks