میری طرف سے بھی تمام وی آئی پی ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو.... جو سلیکٹ ہوئے ہیں وہ واقعی اپنے کام کی بنیاد پر اس کے مستحق تھے
جن کا نام پولنگ کیلئے سلیکٹ ہوا.... ان کو بھی مبارکباد(مجھے بھی ) کہ ان کا کام اتنا اچھا رہا کہ وہ کم از کم پولنگ کیلئے ہی سلیکٹ تو ہوئے.... انشاءاللہ وہ اسی طرح کام جاری رکھیں گے تو اگلی بار ان کا نام بھی آئے گا وی آئی پی ممبرز کی لسٹ میں
شکریہ ٹیم ممبرز آپ نے اپنا فرض بالکل درست طریقے سے ادا کیا.... کوئی کوتاہی ، کوئی تعصب اور کوئی جانبداری نہیں دکھائی... اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا
شکریہ منیجمنٹ کہ آپ نے ممبرز میں نیا جوش پیدا کر دیا ہے.... اب آئی ٹی دنیا پر ہمیں بہت اچھے تھریڈز اور معلومات حاصل ہورہی ہیں
Bookmarks