اس اپلیکیشن کو ڈائون لوڈ کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں
اب ڈایون لوڈ کرنے کے بعد مرحلہ آتا ہے انسٹالیشن کا..
اور جب آپ گوگل پر سرچ کریں گے تو غیر محفوظ سائٹس کے آگے ایک سرخ رنگ کا دائرہ اس ٹولز کے آپ کے برائوزر میں انسٹال ہونے پر بنا ہوا آجائے گا جس سے آپ کودیکھتے ہی معلوم ہوجائے گا کہ یہ ویب سائٹ آپ کے لئے محفوظ ہے یا غیر محفوظ
Bookmarks