.
.
Last edited by Adeel; 28th November 2012 at 09:32 PM. Reason: Files were too much big in space.
Yeh pic jo maine use ki thi aapke leye share kar raha hun ta k aap practic kar saken
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Adeal
ہمیشہ کی طرح پانچویں کلاس بھی بہترین رہی۔۔۔
نہایت عمدہ الفاظ میں تفصیل سے ایک ایک سٹیپ کے بارے میں سمجھایا ہے۔۔۔
مزے کی بات یہ تھی کہ۔۔۔آپ نے ہر سٹیپ کا ’’سکرین شاٹ‘‘ سے کر مزید واضح کر دیا ہے۔
بہت محنت سے کلاس تیار کی ہے۔۔۔
آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔
آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔
واقعی عدیل بھائی پہلے کی طرح اس بار کی کلاس بھی بہت ہی
اچھی رہی اور اس سے مجھ سمیت تمام دوستوں کو سمجھنے میں
آسانی رہے گی..... شکریہ
mohtaraf Adeal bhai, apke thread pancho thread bohot shandar he.. Ap ne waqai bohot mehnat ki.. Share karne ka bohot shukria..
Wah Adeal Bhai Cha Gaye Ap...........
Buhat Ke Kaar Amad Share Thanks So Much For Very Use Full Share.............
JAZAKALLAH
wah jee kia baat hay adeal ki.
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر بہت شاندار تھریڈ بنایا ہے آپ نے جزاک اللہ
آئندہ سے امیج جو آپ نے اپ لوڈ کیا ہے اس کے بارے میں
ایک چھوٹی سی ٹپ دینا چاہتا ہونکہ امیج کو کم سے کم سائز میں
بنائیے یعنی بہت زیادہ ہیوی فائل نہیں بنائیے اب آپ کے تھریڈ
پر آپ نے جتنے بھی امیج فری امیج ہوسٹنگ پر اپ لوڈ کئے ہیں
وہاں سے یہاں آئی ٹی ڈی کےممبرز کو کچھ کو جن کی انٹرنیٹ
سروس بہت اچھی ہے انہیں تو آسانی سےاپ لوڈ ہوکر نظر دیکھائی دے رہے ہیں
لیکن جن کی اسپیڈ اچھی نہیں ان کو ٹائم لگ رہا ہے میرے پاس خود دو ایم بی ڈی ایس
ایل کنکشن ہے اس نے بھی کافی ٹائم لیا امیج کو شو ہونے میں تو براہ کرم
امیج کو بہت زیادہ ہیوی نہ کیجئے شکریہ
Bookmarks