اسلام و علیکم
کچھ دن سے مختلف گیمز کھیلنے کا شوق چڑھا ہوا ہے
ایسے میں ایک بھائی نے
Project IGI 2
کھیلنے کا مشورہ دیا۔ایک آدھ مشنز تو ایسے ہی مکمل کر لیے لیکن آگے بہت مشکل لگا تو سوچا
چیٹس کس دن کام آئے گے۔سرچ کرنے پر معلوم ہوا کہ اس گیم پر چیٹس ورک نہیں کرتے۔
لیکن سیٹنگز میں تبدیلی کر لی جائے تو کیا نہیں ہوتا۔
جی جناب میں نے گیم میں پلئیر کو دشمن فوجیوں کی نظروں سے اوجھل رکھنے کے لیے ایک فائل تبدیل کر دی اور گیم کا مزا ہی بدل گیا۔
فائل میں نے ساتھ اٹیچ کی ہے۔اس کا نام
settings.qvm
ہے۔اسے آپ نے آئی جی آئی کے فولڈر میں ایسے کاپی کرنا ہے۔
igi/pc/common/ai
وہاں موجود اسی نام کی فائل کو بیک اپ کے طور پر رکھ لیں۔اور جو فائل میں نے ساتھ اٹیچ کی ہے اسے وہاں کاپی کر لیں۔
بس جی اتنی سی بات۔اب گیم میں پلئیر فوجیوں سے اوجھل رہے گا۔
لیکن۔۔۔لیکن
ٹینکوں اور روبوٹک گنز سے اوجھل نہیں رہے گا۔
Bookmarks