اسلام و علیکم
بہاودین زکریا یونیورسٹی ملتان کی جانب سے بی بی اے اور ایم بی اے کے فائنل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ چودہ جنوری کو جاری کر دی گئی ہے۔
میں ڈیٹ شیٹ کی فائل اٹیچ کر رہا ہوں جو کہ مائکرو سافٹ ایکسل میں اوپن ہو گی۔
جن کے پاس ایکسل نہیں ہے ان کے لیے میں نیچے سکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں تا کہ کوئی پریشانی نہ ہو۔
Bookmarks