بسم اللہ الرحمٰن الرحیمایسا شخص کون ہے جو نہ جنت کی خواہش رکھتا ہے نہ دوزخ سے خوف کھا تا ہے. نہ رکوع و سجود بجا لاتا ہے. مردہ اور خون کھاتا ہے. جو نہیں دیکھتا اس کی گواہی دیتا ہے. فتنہ کو دوست رکھتا ہے. حق کو ناپسند کرتا ہے.

i think qabar
Shetan Hy..
Wo to shaitaan hay bhai
WSLM::
i think devil
ایسا شخص پکا مومن ہے کیو نکہ جو اللہ کا طلبگار ہو اسے جنت کی خواہش نہیں رہتی اور جو اللہ سے خوف کھاتا ہے دوزخ سے نہیں ڈرتا نماز جنازہ پڑھتا ہے تو رکوع اور سجدہ نہیں کرتا مچھلی اور کلیجی کھاتا ہے کیونکہ مچھلی مردہ ہے اور کلیجی خون لیکن اس امت کے لیے حلال ہے اللہ کو نہیں دیکھتا اور اسکے حق ھونے کی گواہی دیتا ہے قران پاک میں ہے کہ اولاد فتنہ ہے مگر یہ اسکو دوست رکھتا ہے موت حق ہے لیکن اس کو اللہ کی نافرمانی کے ساتھ نا پسند کرتا ہے
Bookmarks