printer driver hp deskjet d1660
کی ضرورت ہے فوری کیا کوئی مدد کرسکتا ہے۔ ایچ پی کی سائٹ پر موجود ہے مگر درست انداز میں ڈؤن لوڈ نہیں ہورہا ہے اور کوئی لنک دو تین اور چیک کرے ہیں لنک مگر بات نہیں بنی۔ اور دوست مدد کرگا۔زرا جلدی رات زیادہ ہوگئی ہے۔

مڈ نائٹ یوزرز آپ لوگ کہاں ہو؟
--
search this site and tell me.
http://www.getdriver.com/
--
جواب حاضر ہے مذید رہنمائی کے لیے
I have its original Cd, you can contact me
Download Link
http://www.4shared.com/file/J7LkCXzq...60_Printer.htm
سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ ۔ڈرائیور ڈؤن لوڈ کرلیا ہے۔
اس تھریڈ کو بند کر دیا جائے۔ ایک بار پھر سب کا شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks