ونڈوز ایکس پی کے لئے طریقہ
1۔ سٹارٹ پر کلک کریں
2۔ کنٹرول پینل میں جائیں
3۔ اسیسی بلٹی آپشن پر ڈبل کلک کریں۔
اب جو ونڈو کھلی ہے اس میں ماؤس ٹیب پر جائیں اور یوز ماؤس کے ساتھ باکس کو چیک کر دیں اور ساتھ ہی سیٹنگ کے بٹن پر کلک کریں پھر سیٹنگ میں (“یوز ماؤس کی نم لا ک از“ کے سامنے آن یا آف جو بھی رکھیں) پھر اپلائی کر دیں اب ماؤس کو کی بورڈ سے استعمال کر سکتے ہیں
________
کی بورڈ سے ماؤس استعمال کرنے کا طریقہ
کی بورڈ پر موجود نمیرک حصے سے ہم ماؤس کو استعمال کریں گے ۔
سیدھے اوپر کی طرف جانے کے لئے = 8
سیدھے نیچے کی طرف جانے کے لئے = 2
سیدھےبائیں طرف جانے کے لئے = 4
سیدھےدائیں طرف جانے کے لئے =6
اوپر اور بائیں طرف جانے کے لئے = 7
نیچے اور بائیں طرف جانے کے لئے =1
اوپر اور دائیں طرف جانے کے لئے = 9
نیچے اور دائیں طرف جانے کے لئے = 3
کلک کرنے کے لئے= 5
Bookmarks