یہ ایک ایڈوانس لیول کا مگرکافی پرانا سوال ہے مگر جنہوں نے نہیں سنا ان کیلئے نیا ہوگا۔
ننھے حزیفہ کے پاس چار عدد حرفی بلاک تھے۔ جن پر الگ الگ حرف کنندہ تھے۔ اس نے ان چارون بلاکوں کو مختلف ترتیب میں رکھنا شروع کیا اور ان کی مدد سے مندرجہ ذیل الفاظ بنائے۔
بکری ، کیلا ، چڑیل ، موتی ، شریک ، جنتی ، راکٹ ، موٹا ، سانپ ، قومی ، چمپا ، رانی
ٹانگ ، بوری ، بندر ، دنگا ، بولی ، خالو ، قرضہ ، لوٹا ، گدھا ، گھڑی ، پالک ، شوہر
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ کس بلاک پر کون سے حرف کنندہ ہیں؟
Block 1= ؟ ؟ ل ؟ ؟ ؟
Block 2= ؟ ؟ ؟ ؟ و ؟
Block 3= ؟ ٹ ؟ ؟ ؟ ؟
Block 4= ؟ ؟ ؟ ا ؟ ؟
Bookmarks