اسلام و علیکم
پنجاب یونیورسٹی کے ایڈمیشن فارمز حاضر ہیں۔
ڈانلوڈ کر کے پرنٹ آوٹ لے کر انہیں فل کر سکتے ہیں اور پوسٹ کر سکتے ہیں۔
اس میں بی کام کے ایڈمیشن فارمز اور ایل ایل بی کے ایڈمیشن فارمز شامل ہیں۔
اس کے علاوہ ایم فل،ایم ڈی،ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے فامرز بھی ہیں۔
B-Com 1
B-Com Combined
LLB Form
M.Phill Form
Bookmarks