اسلام و علیکم،۔۔
یہ تھریڈ ہمارے ایک پیارے ممبر جناب
Rahmat Ullah kk
کو ان کی 25 سالگرہ کی مبارک باد دینے کے لیے بنا رہا ہوں،۔۔
آپ سوچ رہے ہوں گے روزانہ اتنے ممبرز کی سالگرہ ہوتی ہے تو خاص طور پر ان کے لیے تھریڈ کیوں،۔۔؟
تو بات یہ ہے ان کی سالگرہ کچھ خاص ہے آئی ٹی دنیا کے حوالے سے،۔۔
آپ خود اندازہ کر لیں کہ ہماری آئی ٹی دنیا کہ
188,753
ممبرز میں سے آج صرف انہی کی سالگرہ ہے،۔۔تو خاص ہوئی کہ نہ ہوئی،۔۔ویسے میں پرسنلی ان سے واقف نہیں ہوں،۔۔لیکن جب فورم کے سٹیٹس چیک کر رہا تھا تو اس خاص چیز پر نظر گئی تو سوچا آپ سب کو اس کے بارے میں کچھ سٹائل سے بتایا جائے،۔۔
تو جناب
Rahmat Ullah kk
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو،۔۔اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو لمبی اور کامیابیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے
آمین،۔۔
Bookmarks