Buhat Hi Umdaasharing Ki Hy Dear ap ny
Buhat Hi Umdaasharing Ki Hy Dear ap ny
................
nice sharing brother
gud shring
nice sharing ..
nice sharing
بہت اچھی شیئرنگ ہے اورفائدہ مند بھی جاری رکھیں.
جناب شروع میں بھی بتایا ہوا ہے
چلیں ایک بار پھر بتا دیتا ہوں، ایسی سائٹس فائل کے ساتھ وائرس ، ٹروجن ، یا پھر کی لوگر وغیرہ اٹیچ کر دیتی ہیں، چلیں وائرس کو تو صحت مند اینٹی وائرس پکڑ لیتا ہے،۔۔
مگر ٹروجن وغیرہ کو تو اینٹی وائرس بھی نہیں پکڑ پاتا
اور اگر ایک بار کے لوگر انسٹال ہو گیا تو آپ کا پاسورڈ ان کے پاس آسانی سے جا سکتا ہے جس سے آپ کا قیمتی ڈیٹا ہیک ہو جائے گا
اس لئیے ایسی سائٹس سے کچھ بھی ڈاون لوڈ نہ کریں جن پر یہ آپ کو وارننگ دے
میرے بھائی اگر کسی اور چیز کا پوچھنا ہو تو بندہ حاضر ہے
Bookmarks