اس مرتبہ آپ ایسا سوال لائے ہیں کہ تھوڑی دیر کیلئے تو اس نے مجھے بلکل گھما دیا کیونکہ اس میں جواب سے متعلق کوئی اشارہ نہیں صرف امکانات کا جائزہ لے کر جواب دینا ہے۔
میرے نزدیک اس کے دوجوابات ہیں پہلا ذرا مضبوط اور دوسرا نسبتاً کمزور ہے۔ اسلیئے میں صرف پہلا جواب ہی پوسٹ کرونگا۔
سوال میں کہیں نہیں کہا گیا کہ وہ دونوں ایک ہی کنارے پر موجود ہیں اسلیئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ ایک آدمی کشتی لے کر دریا کے دوسرے کنارے پر جائے گا اور دوسرا آدمی کشتی لے کر دریا کے پہلے کنارے پر واپس آجائے گا۔ اسطرح دونوں دریا پار کرلیں گے۔
Bookmarks