السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہی ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے آئی ٹی دنیا ڈائون تھی جس کی وجہ سے یہ تھریڈ جب بنایا گیا تو اس کے بعد فورم کچھ دنوں تک کلوز رہا لہذا اس تھریڈ پر ہمارے تمام ممبرز حصہ نہ لے سکے لہذا اس تھریڈ اور مقابلے کو کینسل سمجھا جائے یعنی یہ مقابلہ ہمارے تمام ممبرز کے حصہ نہ لینے اور فورم کے ٹیکنکلی بند ہوجانے کے باعث کینسل کیا جارہا ہے شکریہ آپ سب کے تعاون کا شکریہ
Bookmarks