nice sharing
nice sharing
very good
gan leave bhi mien hussain bat kar raha hon mujay windows xp key partion kay baray tafseel bataya
bohat hi zabar10
Thank you
Thanks for nice share. I am weak in Inpage. Now I would be able to work efficiently
جان کاش بھائی،
آپ واقعی بھت محنت کر رہے ہیں۔ اللہ آپ کو یہ سلسلہ جاری رکھنے کی توفیق دے۔ اس سے میرے جیسے بہت سوں کا بھلا ہو گا۔
میں آپ کی وساطت سے آئی ٹی دنیا کے تمام ساتھیوں سے گزارش کروں گا کہ وہ اپنے کمپیوٹر پر اردو زبان انسٹال کر کے اپنی آراء اردو میں لکھا کریں۔کیوں کہ اس فورم پر اردو ہی بہتر لگتی ہے۔
امید ہے آپ بھی سب دوستوں سے اس سلسلے میں ضرور رابطہ کر کے انہیں اس طرف مائل کریں گے۔ اردو ہماری پہچان ہے۔ اس کے لیے جس سے جتنا بھی ہو سکے ،اسے کرنا چاہئیے۔
امید ہے آپ ناراض نہیں ہوں گے۔
میری طرف سے آئی ٹی کے تمام ساتھیوں کو سلام۔
والسلام
عبدالعزیز راقم
السلام علیکم، جان کاش بھائی!
ان پیج کا دوسرا سبق بھی آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
جواب لکھتے ہوئے اردو فانٹس کی کمی شدّت سے محسوس ہوتی ہے۔ اس کا کوئی حل نہیں نکل سکتا۔ میں نفیس نستعلیق یا پاک نستعلیق میں جواب لکھنا چاہتا ہوں لیکن ان میں سے کوئی بھی فانٹ یہاں موجود نہیں ہے۔ اس بارے میں بھی منتظمین کو بتائیے نا۔ اتنے خوب صورت ٹیو ٹوریل پر دلی مبارک باد قبول فرمائیے۔
میری طرف سے آئی ٹی کے تمام ساتھیوں کو سلام۔
Good Job
good
Bookmarks