میں اس فورم میں نیا ہوں
مجھے ذپ کے ذریعے جواب دے دیں پلیز
وہ یہ کہ پوسٹ میں تصویر ایڈ کرنے کا کیا طریقہ ے
کسی رکن کو ذپ کرنی ہو تو کیا تین سو پوسٹ ہونا ضروری ہے
میں اس فورم میں نیا ہوں
مجھے ذپ کے ذریعے جواب دے دیں پلیز
وہ یہ کہ پوسٹ میں تصویر ایڈ کرنے کا کیا طریقہ ے
کسی رکن کو ذپ کرنی ہو تو کیا تین سو پوسٹ ہونا ضروری ہے
میں نے آپ کے لنک کردہ تھریڈ میں بتادیا ہے کہ یہ میرے مسئلہ کا حل نہیں پلیز کوئی مناسب ٹیٹوریل بتائیں اس کا لنک دیں
جی بلکل نیو ممبرز کے لیے کچھ پوسٹ کرنی ہوتی ہیں آپ کی پوسٹ کم ہیں ابھی اس لیے آپ زپ فائل اٹیچ نہیں کر پا رہے ہونگے ۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
میرا مسئلہ حل ہو چکا ہے تھریڈ اینڈ
Bookmarks