[center.....[/center]
[center.....[/center]
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
کل والا وائرس پھر سے آگیا ہے۔
اور ساتھ میں اینٹی وائرس نے بھی کام چھوڑ دیا ہے، جو ڈاؤنلوڈ کیا تھا وہ بھی غائب ہو گیا ہے؟؟
یہ رہا سکرین شاٹ
اس وائرس فائل کا۔
اب میں اپنے گھر کے کمپیوٹر سے ہوں۔۔
اب بتائیں۔۔
دوست یہ دونوں فائلز کو ڈیلیٹ کرنی ہے۔پھر پی سی ریسٹارٹ اگر آپ کی چھوٹی سی غلطی سے اس پر ڈبل کلک ہو گیا تو بہت کام خراب ہو جائے گا۔۔بہت احتیاط سے ڈیلیٹ کریئے گا۔۔اوکے
بھائی آٹو رن والی فائل ڈیلیٹ نہیں ہورہی
دوسری ہو جاتی ہے۔
bhai safe mod mey PC open nahi ho raha?????
iski kya waja ho sakti hey
یہ پوسٹ چیک کرو۔۔
اب سیف موڈ پر نہیں جائیں
bhai lagta hey window dobara karni parey gee!
Bookmarks