وعلیکم السلام
جی محترم آپ نے بہت اچھی طرف نشان دہی کی۔۔
اس سلسلے میں ایک جامع تھریڈ
جناب محترم آفریدی بھائی کی جانب سے بنایا گیا تھا۔
جس میں مکمل اس پرابلم کے بات کی گئی تھی۔آپ وزٹ کریں۔اور ایسے تھریڈ کی رپورٹ کریں۔
Attachment Problem In Some threads (Avatar / Profile Pictures)
اور ہم ایسے تمام ممبرز سے ریکوئسٹ کرتے ہیں کہ وہ اپنے تما م تھریڈ جو کہ کسی اٹیچمنٹ کی وجہ سے مخصوص سیکشن میں مووڈ کر دیئے گئے ہیں یا موو کئے جائیں گے تو اُنہیں اپڈیٹ کردیں۔
ہم اُن تمام ممبرز کے مشکو ر ہونگے۔
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks