السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیا حال ہے پیارے ممبرز کا؟؟؟
اللہ آپ سب کو خوش وخرم رکھیں۔۔۔۔ اٰمین
دوستو میں آج آپ کو ایک مختصر ٹپ دے رہا ہوں۔۔
اس ٹپ میں آپ کو میں یہ بتانے جارہا ہوں کہ ہم لوگ اردو میں بعض تحریریں دیکھتے ہیں کہ کتنی خوبصورت اور کشیدہ ہوتی ہے۔۔۔ تو یہ تحریر میں کشیدگی کیسے پیدا ہوتی ہے۔۔ بہت ہی آسان ہے
میں ابھی آپ لوگوں کو ایک منٹ میں سمجھا دیتا ہوں۔۔ آپ یہ کام اردو ان پیج میں کرسکتے ہو
مثال کے طور پر مجھے پاکستان زندہ باد کشیدگی کے ساتھ لکھنا ہے جیسے
تو اس طرح لکھنا بہت آسان ہے۔۔۔ دیکھو میں اسکرین شارٹ سے آپ کو سمجھادوں ۔۔ اس سے آسانی سے سمجھ آجائیگا۔۔۔
نوٹ : اس بات کا دھیان رکھیں کہ یہ ٹپ اردو کے نٹے ورژن اردو ان پیج فیض نستعلیق کو چھوڑ کر دوسرے سب ان پیج میں چلے گی۔۔
دعاؤں کا طالب
محمد سفیان قاسمی
Bookmarks