آج میں آپ کے لیے ایک بہت زبردست گیم لے کر آیا ہوں
آس کا نام ہے
Cactus Bruce and the Corporate Monkeys
یہ گیم آپ میں سے شاید کسی نے پہلے بھی کھیلی ہو. لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ میں اس کا فل ورجن آج آپ کو دوں گا.
اس گیم کو صرف ماوس سے کھیل سکتے ہیں.
آپ کو یہ گیم انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے. صرف اس فائل کو اکسٹڑکٹ کریں اور مزے سے کھیلیں.
اس گیم کے چند سکریں شوٹ بھی میں آپ کو دے رہا ہوں.
امید ہے یہ گیم آپ کو پسند آئے گی.
مجھے آپنی رائے سے ضرور اگاہ کریں.
اگر یہ گیم کسی نے پہلے سے پوسٹ کی ھوی ہے تو میں معزرت چاہتا ہوں
شکریہ.
گیم ڈاون لوڈ کرنے کے لیے اس پر کلک کریں
CLICK THIS
WSLM::
Bookmarks