Last edited by Net-Rider; 19th June 2011 at 11:44 AM. Reason: Added Video
انشا اللہ بہت جلد ہی فوٹو شاپ سے ان پیچ کی فائل کو تھریڈ کی شکل میں کیسے بنایا جائے گا کیا سائز ہونا چاہئے بارڈر ، بیک گرائونڈ کلراور فائل کا سائز کم سے کم کیسے رکھا جائے یہ سب کچھ پارٹ ٹو میں ملاحظہ کیجئے گا امید ہے آپ کو پہلا پارٹ پسند آیا ہوگا انشا اللہ تعالی، آپ سب کے تھریڈ وزٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ کسی بھی مزید ان پیچ کے سلسلے میں پریشانی کے لئے آپ یہاں اپنے ریپلائے کرسکتے ہیں کوئی بات پوچھنا ہو انشا اللہ تعالی حتی الامکان کوشش ہوگی میری کہ آپ سب کے کام آسکو جزاک اللہ
All Inpage Keyboard Download
With InPage Keyboard Guide Click HereAftab,Arabic,Arabic Phonetic,Dilkash,Kashmiri,
Muqtadra,Pashto,Saraki,Phonetic
*************************
Last edited by Net-Rider; 20th June 2011 at 06:38 AM. Reason: Added All Inpage Keyboard's+Video
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وربرکاتہ
آپ نے بہت ہی عمدہ ،آسان وفہم اور بہت ہی اچھے ترتیب سے سکرین شاٹس کے ساتھ سمجھایا ہے۔۔۔ ویلڈن
بِلاشُبہ نیو ممبرز اور ہمارے لیے بہت ہی مفید تھریڈ ثابت ہوگا ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام
رائیڈر بھائی کیا بات ہے بھائی ویلڈن
شیئر کرنے کا شکریہ
Walaikum Asslam....
Wao........
I knew it before, but Aap ne kafi Mehnat karke buhut hi Achi tarah Sikhaya hai...
Thanks a Lot for a Beautiful Sharing
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
بھاءی جان یہ صرف نیو ممبرز کے لیے ہی نہیں بلکہ ہرکسی کے لیے فاءدہ مند ہے
بھاءی جان یہ صرف نیو ممبرز کے لیے ہی نہیں بلکہ ہرکسی کے لیے فاءدہ مند ہے
Walaikumussalam..
Zabardast tutorial paish kia hai rider bhai..
Jitni tareef ki jaye kum hai..
Beginners ke lye bohot karamad thread hai..
Share karne ka shukria..
وعلیکم السلام بہت بہت ہی عمدہ
Bookmarks