کہتے ہے کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی
اور آج نینو کو اس کی محنت کا پھل مل گیا
فورم پر ان کا یعنی فضل قدوس کا بہت زبردست کام ہےماشااللہ
ہم سب ٹیم ممبرز ان سے امید رکھتے ہیں کہ وہ انشااللہ تعالی
اب اور بھی زیادہ محنت اور دلجمعی سے اپنا نیا فرض یعنی
موبائل ایکسپرٹ کا نباہیں گے اور ایکٹیو رہیں گے انشا اللہ تعالی
منیجمنٹ آپ کا بہت بہت شکریہ کے آپ نے یہ فیصلہ کیا
ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے فصل قدوس کو بہت بہت مبارک
اللہ پاک انہیں ایسے ہی کامیابیوں سے دنیاوی اور آخروی نوازتا رہے آمین
آج کل یہ کچھ بیمار ہے سب سے درخواست بھی کرونگا کہ ان کے لئے
دعا بھی کیجئے گا کہ اللہ پاک ان کو صحت کی دولت سے مالا مال فرمادیں آمین
Bookmarks