دوستو میں نے فلیش کی کلاسز سٹارٹ کی تھیں لیکن کسی بھی دوست کو پسند نہیں آئی۔ میں شروع سے لے کر تمام فلیش سیکھانا چاہتا تھا۔ چلو کوئی بات نہیں۔ میں آج آپ کو نئی چیز بتانا چاہتا ہوں اگر کوئی پہلے بتا چکا ہے تو معزرت کرتا ہوں۔
میں نے اس کی وڈیو بھی اٹیچ کر دی ہے۔
دوستو فلیش میں پاسورڈ کیسے لگاتے ہیں یہ میں آج آپ کو سیکھائوں گا۔ تو چلو پھر کلاس سٹارٹ کرتے ہیں۔
Bookmarks