السلام علیکم، میں موزیلا استعمال کرتا ہوں مگر کچھ دنوں سے جب کوئی نیو سائٹ کھولتا ہوں تو اس میں، ان ٹرسٹڈ سائٹ، اور اپروو کی طرح کی ونڈو شو ہو جاتی ہے۔۔۔ ہر نئی سائٹ پر پہلے اپروو کرتا ہے۔۔۔ اب میں نے اوپیرا انسٹال کیا ہے تو اس پر بھی یہ مسئلہ آ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔چیک سکرین شاٹ
Bookmarks