zara very nice gud yar bogt khushi ho rae hy
kuch seekh kar
zara very nice gud yar bogt khushi ho rae hy
kuch seekh kar
nice work
v.nice zara
Thanks a lot baji zara app ne meri bohat bari pareshani hal ker di hai
one mistake in first chpt but worked is very good.
superb nice sharing superb superb
Thanx For such A nice class
Allah app ko or ilam day
Very very very nice share bohat zabardast hai
انگریزی حروفِ تہجیی English alphabets
آوازوں کو تحریر میں لانے کے لیے ہر زبان میں علیحدہ علیحدہ علامتیں مقرر ہیں جنکو حروفِ تہجیی کہتے ہیں۔
دوسرے الفاظ میں
Alphabets " جن علامتوں سے کسی زبان کے حروف ظاہر کیے جاتے ہیں ان کو
کہتے ہیں۔
26 حروف Letters
)A B C D….Z)) a b c d…۔۔۔.z(
زبان اور منہ کے اختلافِ جنش سے جو ہماری آوازوں میں فرق پیدا ہوتا ہے اسے حرف کہتے ہیں۔
حروف نقطوں سے مل کر بنتے ہیں ۔ ان کے اپنے کوئی معنی نہیں ہوتے ہیں۔
مثلا
تین مختلف آوازوں کا مجموعہ ہے جن سے ایک با معنی لفظ "جار" بنتا ہے۔j.a.r.
Words الفاظ
لفظ کے مجموعہ کو الفاظ کہتے ہیں اور ان کے اپنے معنی ہوتے ہیں۔
یا
لفظ انگریزی زبان میں حروف کا با معنی مجموعہ ہوتا ہے۔
دوسرے لفظوں میں
دو یا دو سے زیادہ حروف کے ملنے سے لفظ بنتا ہے اس کو انگلش میں ورڈ کہتے ہیں
VOWELS and CONSONANTS
مفہوم کے لحاظ سے انگریزی میں حروف کی اقسام
حروف کی دو اقسام ہوتی ہیں
(۱) حروفِ عِلت ( ۲ ) حروفِ صحیح
(a.e.i.o.u) حروفِ عِلت VOWELS
انگریزی زبان میں پانچ حروف واولز کہلاتے ہیں یہ اعراب یعنی زیر۔ زبر اور پیش کا کام کرتے ہیں۔
اردو میں الفاظ کا صحیح تلفظ ادا کرنے کے لئے کچھ علامات استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ علامات اردومیں اعراب اور انگلش میں واولز کہلاتی ہیں۔ یہ علامات حروف کو آپس میں ملاتی ہیں۔ اردو میں یہ علامات حروف کے اوپر نیچے استعمال ہوتی ہیں جبکہ انگلش میں یہ برابر لکھی جاتی ہیں۔
حروفِ صحیح CONSONANTS
کہتے ہیں۔ Consonants آواز پیدا کرنے والے حروف کو
Semi Vowel
کہلاتے ہیں۔ Consonant یعنی جوڑ سے پہلے یا شروع میں استعمال ہو تو Syllable اگرکسیSemi Vowel نوٹ:
میں وائی "ی" کی آواز پیدا کرتی ہے۔You اورYet ۔۔۔۔ میں ڈبلو۔۔۔۔۔واو کی آواز پیدا کرتا ہے ۔جبکہ White اورWhat مثلا"
کے شروع میں استعمال نہ ہوں تو "واولز" کہلاتے ہیں۔Syllableاگر "وائی" اور "ڈبلو"
میں "ڈبلو" کیونکہ یہاں پر وائی اور ڈبلو اپنی اپنی آوازیں پیدا نہیں کر رہے ہیں بلکہ اعراب کا کام کر رہے ہیں Two میں "وائی" اور My مثلا"
اس لیے سیمیِ واولز کہلاتے ہیں۔
کہلاتا Syllable کسی ورڈ کاجتنا حصّہ زبان کی ایک حرکت سے ادا ہو جا ئے انگریزی زبان میں Syllable
Sep-tem-ber مثلا"
کہا جاتا ہے۔Hyphenنوٹ: درمیان میں جو چھوٹی سی لائن لگائی گئی ہے اس کو انگریزی زبان میں
Bookmarks