آپ کی مدد اصل میں میری اپنی مدد ہوگی آپ کو جو بھی مدد درکار ہو میں اس کے لیے حاضر ہوں۔بس تھوڑا وقت ضرور دیجیے گا۔آپ مجھ میسج بھی کرسکتے ہیں اسی فورم پر
آپ کی مدد اصل میں میری اپنی مدد ہوگی آپ کو جو بھی مدد درکار ہو میں اس کے لیے حاضر ہوں۔بس تھوڑا وقت ضرور دیجیے گا۔آپ مجھ میسج بھی کرسکتے ہیں اسی فورم پر
دوستو انگلش آف دا ڈے میں ھمارا دوسرا لفظ ھےmitigate
جسے اسطرح پڑھا جاتا ھے
me_te_gayt
جسکا مطلب ھے(کم کرنا)
Meaning in english=to reduce severity
مثال
example=inflation should be mitigated soon.
dosto i think apko samajh agai hogi
thnx
بہت اچھا تھریڈ ہے اس کے ساتھ میں بھی اپنا حصہ ڈالوں گی۔
Gerund
کیا ہوتا ہے؟؟
جرنڈ کا نام آپ نے گرامر میں سنا ہی ہوگا۔ جرنڈ ورب کی نان فائنائٹ فارم ہے۔
عموما اس کو جاری زمانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
ing
جس بھی ورب کے ساتھ استعمال ہو اس کو جرنڈ کہتے ہیں۔
اور
ing
ہی اس کی پہچان ہے۔
دوستو آج میں آپکو ایسے جملے بتاونگا جن کی انگلش ٹرانسلیشن کرنے کے لیے ھمیں ٹنسس کی ضرورت نہیں ھوتی بلکہ یہ مخصوص ھوتے ھیں یعنی انکے لیے ایک مخصوص جملہ ھوتا ھے
مثلآ
1=یہ میر ے بس میں نہیں
in english=its out of my hands.
2=اس نے بہت پیسا کمایا
he made money over
3=اکرم بے کسور ھے
akram has clean hands.
Apne comments dekar mujhe apni rae se agah karein.
Bohat achi thread shoro ki he appne..umeed he bohat se students k liye helpful hogi and ap isy regularly jari rakhiye ga..
Bookmarks