ASALAM O ALAIKUM
Dear all main sargodha university sy b.com hons kr rha hun plz mujhy koi btaye k is ki value hy pak main ya bahir ? Kia job mil gaye gi?
ASALAM O ALAIKUM
Dear all main sargodha university sy b.com hons kr rha hun plz mujhy koi btaye k is ki value hy pak main ya bahir ? Kia job mil gaye gi?
وعلیکم السلام
جہاں تک پاکستان کی بات کی جائے تو اس کے مکمل کرنے کے بعد آپ کسی سرکاری جاب کرنے کی اہلیت میں آجاتے ہیں۔اس کے علاوہ پرائیوٹ سیکٹرز میں بھی بی کام کو کافی اہمیت دی جاتی ہے۔
باہر ممالک بھی اس کی کوئی ویلیو نہیں جو کچھ آپ نے پاکستان میں پڑھا۔
وہاں کچھ عرصہ کے کورسز ہوتے ہیں جن کے بعد جاب فراہم کر دی جاتی ہے۔
Laiken main to dubai jana chata hun to mujhy kia krna chaye
اب اتنا تومجھے بھی تجربہ نہیں۔ اس کے لئے آپ
کسی انسٹیوشن سے رابطہ کریں۔
Thanx
Bookmarks