Bhai kia karoon main.
Maine apne Dost se net liya howa hai usne PTSL DSL ka 1mb wala net lagwaya howa hai. aur us se agy 3 logo ne share kiya howa hai. . .
maine us k DSL se aik Taar Lay ker us k agy HUB lagayi hai phr us Hub main se 2 conection liye howe hain.
mere dosre waly friend ka net theek chal raha hai lekin mere nai chal raha nichy TASK BAR PE Local Area Conection Pr aik YELLOW color ka aik NISHAN araha hai.
اور ہاں وہ ہب لگانے سے پہلے میں نے جوائنٹر لگایا ہوا تھا لیکن اسکا مسئلہ یہ تھا کہ ایک وقت میں ایک بندہ نیٹ استعمال کرسکتا تھا۔
اور اس وقت میرا نیٹ بھی ٹھیک چلتا تھا۔
اور ہاں یاد آیا کہ اب ہب لگانے کہ بعد ایک بار میر ے دوست نے میری تار سے نیٹ استعمال کیا تھا اور اس کے سسٹم میں نیٹ چلا تھا۔
لیکن میرے سسٹم پہ اب پتا نہیں کیوں نیٹ نہیں چل رہا۔ اب وہ پیلے کلر کا ساتھ نشان آجاتا ہے پہے تو نہیں آتا تھا۔
پلیز دوستوں میری مدد کرو مجھے اس مسئلے کو حل کرواتے تقریباٍ دس سے پندرہ دن ہو گئے ہیں میری مدد کرو پلیز۔ ۔ ۔ ۔
Bookmarks