السلام علیکم، بہت ہی اچھا تھریڈ اور اچھے سوالات پوچھے ہیں سلطانہ سسٹر ۔۔۔سائلنٹ بھائی جان آپ کے سوالات کا انتظار ہے
میں انٹر ویو سیکشن کا وزٹ تو کرتا رہتا ہوں لیکن آج پہلی بار باقاعدہ سے اعلان کرتا ہوں کہ سوالات بھی پوچھا کروں گا اور اس کی شروعات ہو گی عیشا سسٹر سے۔۔۔
آج پہلی بار میں نے بھی سوالات پوچھنے کا سوچا پر یہاں تو لائن لگی ہوئی ہے۔۔۔
Bookmarks