اسلام و علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور رمضان کے بابرکت مہینہ بھی بہترین انداز میں گزار رہے ہوں گے،۔۔
کچھ دیر پہلے سکول کے زمانے کے ایک استادِ محترم کا سوال یاد آیا جو نماز کے بارے میں تھا،۔۔
سوال بہت دلچسپ ہے۔۔۔
وہ کون سی نماز ہے جس میں چار بار دو زانو ہو کر بیٹھ سکتے ہیں،۔۔اور کس طرح،۔۔؟
یاد رہے کہ پانچ فرض نمازوں میں سے ایک نماز ہے،۔۔اور بنا کسی غلطی کے بیٹھ سکتےہیں،۔۔یعنی نماز بھی ادا ہوگی۔
نوٹ--دو زانو سے مراد التحیات میں بیٹھنا ہے
Bookmarks