Bohot bohot Mubarak ho doston.
WISH YOU BEST OF LUCK.
Bohot bohot Mubarak ho doston.
WISH YOU BEST OF LUCK.
-:-FiRSt LoVe NeVeR DiE -:-
Congratulations boys
With big ranks come big responsibilities... be ready for them. Allah SWT will help you.
It was nice Ramadan and a nice August for you guys hun?
.....
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j438/casavax/xava/5574e4b4.png[/IMG]
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
*MALIK*
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے۔
میری جانب سے محترمی و مکرّمی جناب
basitgul
اور
Tamraiz_M
کو دِل کی گہرائیوں سے مُبارک قبول ہو۔
wah Congratulation wese Mujhe Hairat hui bohat hi Zyada Management Kis Ankh se kam dekhti hai wo Ankh hamay bhi De Allah...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ دونوں نئے ٹیم ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
اور انشا اللہ تعالی آپ اس فورم کے لئے باعث افتخار اور سرمایہ ثابت ہونگے
آمین ثم آمین
ملک بہت بہت شکریہ اس انفارمیشن کا جزاک اللہ
وعلیکم السلام
بہت زیادہ خوشی ہوئی باسط اور تمریز آپ دونوں کو اس رینک پر دیکھ کر
بے شک یہ رینک آپ کے سچے جذبے کا صلہ ہے لیکن اس کےساتھ آپ پر بے شمار ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، مجھے پوری امید ہے آپ انہیں پوری طرح مدِّ نظر رکھتے ہوئے اردو میں تعلیم و تربیت کو اس عمل میں اپنا حصہ ڈالتے رہیں گے۔
بہت بہت مبارک ہو اور ملک بھائی کا بہت شکریہ کہ انہوں نے گریٹنگ تھریڈ بنایا۔
میری طرف سے بھی دونوں موڈریٹرز کو بہت بہت
Mubarik ho boht boht
congrats!!!
Walaikum Asslam!
Ji ap dono ko bohat bohat mubarak ho,
Allah keray ap esi tarah traqi ki menazal tay kertay jao Ameen.
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Bookmarks