[img]http://i615.***********.com/albums/tt233/zeehal_2009/flower-line-2.gif[/img]
آج میں آپکو
present continuous
کے بارے میں بتاؤ گا.
اسکی پہچان یہ ہے کہ اردو فقرے کے آخر رہاہے،رہی ہے، رہے ہیں ، رہا ہوں وغیرہ آتا ہے.
امدادی فعل
is,am,
are
استعمال ہوتے ہیں
بنانے کا قاعدہ:_
Is,
am,
are
لگا کر فعل کی پہلی فارم میں
ing
لگا دیتے ہیں.
جیسے:_
وہ جارہا ہے.
He is going.
میں کتاب پڑھ رہا ہوں.
i am reading book.
وہ گانا گا رہی ہے.
she is singing a song.
اس
tense
کے فقروں کو
negative
بنانے کے لیۓ
am,is,are
کے بعد
not
لگاتے ہیں
for example.
They are playing.
They are not playing.
اس
Tense
کے فقروں کو
Interrogative
بنانے کے لیۓ
am,is,are
کو فقرے کے
subject
سے پہلے رکھ کر اس کے آخر میں سوالیہ علامت؟ لگاتے ہیں.
جیسے:_
HE IS SLEEPING.
IS HE SLEEPING?
آج کے لیۓ اتنا ہی کافی ہے کل انشااللہ آپکو
PRESENT PERFECT TENSE
کے بارے میں بتاؤں گا.
Bookmarks