talhaghazi said:
inpage me fonts kese instal krte hain???? Mera inpage 3.0.5 v he
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جب آپ ان پیچ انسٹال کروگے تو یہ والا ان پیچ جو آپ نے لکھا آپ کے پاس موجود ہے آٹو میٹک فونٹ کو انسٹال کرتا ہے اسے آپ نے خود سے نہیں کرنا ہوتا لیکن اگر الگ سے فونٹ موجود ہے آپ پاس تو پھر آپ نے کرنا یہ ہے کہ سب سے پہلے ونڈوز کی ڈائریکٹری میں جائیے اپنی سی ڈرائیو کو کلک کیجئے ونڈوز کی ڈائریکٹری کو اوپن کیجئے اور وہاں پر موجود فونٹ کا فولڈر ہوگا وہاں فونٹ کاپی کرادیجئے اگر پہلے سے موجود ہونگے تو ایرر آئے گا کہ یہ پہلے سے موجود ہے ری پلیس کرانے ہے کہ نہیں اور اگر فونٹ نہیں ہوئے تو کاپی ہوجائیں گے امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہے ریپلائے میں بتائیے گا کہ مسئلہ حل ہوا کہ نہیں شکریہ
Bookmarks