IT.BOY said: وعلیکم السلام ماشاء اللہ بہت اچھا ٹیٹوریل پیش کیا ہے۔۔۔گریڈ جاب Fatima Iqbal said: السلام علیکم واہ واہ شہزاد بھائی بہت بہت عمدہ ورک شکریہ آپی
qarihassan said: mashallah bohot hi umda work hy or ye awaz wali kia baat hy??? ارے حسان بھائی۔۔۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ریپلائی کیا اور آواز والی بات بڑاسنگین مسئلہ پیدا ہوگیا ہے کہ یہ معصوم سی آواز ہے کس کی ۔۔
fazli quddus said: اسلام علیکم ۔۔۔۔۔ واہ بھائی جان بہت بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے آپ نے۔۔۔ بہت بہت شکریہ عمدہ شیئر کا۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔۔ پسند کرنے کا شکریہ بھائی fazli quddus said: ہاں جی شہزاد بھائی جان کا ہی ہے۔۔۔۔اکثر فون پہ بات ہوتی ہے تو اُس سے پہچانا۔۔۔۔۔۔ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔ شہزاد بھائی۔۔۔۔۔۔ بھائی یہ تو آواز نے مسئلہ پیدا کردیا ہے ہمم لگتا ہے کچھ آڈیو شئیرنگ کرنی پڑے گی۔
Saleem_sullo said: Bahot achay shehzad bhai Great sharing *Tamraiz* said: بہت ہی عمدہ شہزاد بھائی کافی مخنت سے ٹیٹوریل بنایاہےآپ نے شیئر کرنے کاشکریہ ویسے یہ بات دیکھی ہے کہ ویڈیو ٹیوٹوریل میں محنت کم ہوتی ہے بھائی۔پر یہ زیادہ مفید لگا سیکھانے کے معاملے میں۔
Net-Rider said: ماشااللہ شہزاد بھائی بہت شاندار شیئرنگ کرائی ہے آپ نے بہت ہی بہترین یہ سلسلہ جاری رکھئے گا بھائی اور ہاں ایک بات یہ آواز کس کی ہے؟؟؟؟؟ کیا اوپر سے ڈب کرائی ہے کسی سے پسند کرنے کا شکریہ بھائی اور آپ بھی آواززززززززز۔۔۔۔ اففف بھائی کیوں ڈب کرواؤں گا۔
بہت ہی خوبصورت شہزادبھائی شئیرنگ کرنے کا شکریہ
gr8 gr8 gr8 work shahzad bhai..... jitni tareef ki jaye kam hai...
Net-Rider said: ماشااللہ شہزاد بھائی بہت شاندار شیئرنگ کرائی ہے آپ نے بہت ہی بہترین یہ سلسلہ جاری رکھئے گا بھائی اور ہاں ایک بات یہ آواز کس کی ہے؟؟؟؟؟ کیا اوپر سے ڈب کرائی ہے کسی سے is ka matlab hy ap b mery sath hein.. Ye masoom c awaaz...
................
amjadattari said: بہت ہی خوبصورت شہزادبھائی شئیرنگ کرنے کا شکریہ vakas89 said: gr8 gr8 gr8 work shahzad bhai..... jitni tareef ki jaye kam hai...
Khawarlatif said: is ka matlab hy ap b mery sath hein.. Ye masoom c awaaz... یہ معصوم سی آواز میری اپنی ہی ہے۔
Shehzad Iqbal said: یہ معصوم سی آواز میری اپنی ہی ہے۔ acha g ..maan liya.. waisy buht piyaari awaaz hy g.. Thanks
khawarlatif said: acha g ..maan liya.. waisy buht piyaari awaaz hy g.. Thanks فکر ناٹ میرا سیالکوٹ آنے کا پروگرام ہے۔ آواز سے آپ کو کم عمر لگ رہا ہوں پر آپ دعوت کا انتظام بڑوں کے حساب سے ہی کرنا۔۔۔۔۔۔۔
Forum Rules
Bookmarks