qtfcyyp.exe Dangrous Malware "virus" stop your internet,
qtfcyyp.exe Dangrous Malware "virus" stop your internet,
................
qtfcyyp.exe 222
qtfcyyp.exe 333
Malware Attack Se Bachein,"qtfcyyp.exe" Dangrous Malware,guidance to remove it
سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر سے یہ شارٹ کی پریس کریں
Ctrl+Alt+Delete
جب ٹاسک منیجر اوپن ہو جائے تو اس میں پروسیس ٹیب پر کلک کریں اور یہ فائل کا نام لسٹ میں سے دیکھیں
qtfcyyp.exe
اس پر کلک کر کے نیچے اینڈ پراسیس بٹن پر کلک کردیں
پھر ان ڈائریکٹریزسے بھی اس فائل کو ڈیلیٹ کریں
C:\WINDOWS\system32\qtfcyyp.exe
C:\Documents and Settings\[user name]\Application Data\qtfcyyp.exe
C:\Documents and Settings\[user name]\Application Data\[random]
C:\Documents and Settings\[user name]\Local Settings\Temp\[clear all]
اور پھر رن میں جائیں اور یہ کمانڈ لکھ کر اینٹر کریں
Regedit
اور یہاں سے اس پاتھ پر جا کر یہ رجسٹریز کو ڈیلیٹ کر دیں اور اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کر دیں
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows\Curre ntVersion\Run "[random]qtfcyyp.exe"
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows\Curre ntVersion\Run "qtfcyyp.exe"
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows\Curr entVersion\policies\Explorer\Run "qtfcyyp.exe"
ویسے تو آپ نے بہت اچھے انداز سے بتایا ہے۔ اگر رجسٹری کی مدد کی اس کو ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ معلوم ہوجائے توا ور اچھا ہوگا۔ یہ سسٹم میں کس جگہ پر اپنا مقام بناتا ہے؟ اس کو کس طرح دیکھا جاسکتا ہے۔ کیا دوسرے اینٹی وائیرس اس کو پکڑ سکتے ہیں ۔ کیا انٹر نیٹ سیکوریٹی بھی انسٹال کرنا بھی ضروری ہے؟
جی بہت بہت شکریہ
Great work Khawar latif bhai
Thanks for sharing
بہت خوب خاور بھائی
شئیر کرنے کا شکریہ
Bookmarks