السلام علیکم
خط لیکس ایک بار پھر پیش کر رہی ہے اپنی خصوصی شہزاد پاجی سپیشل نشریات میں،
کچھ خاص الخاص واقعات تصویری شکل میں۔
شہزاد پاجی اپنی جوانی میں
شہزاد پاجی نے پارک کی اپنی گاڑی
شہزاد پاجی آرام فرماتے ہوئے۔ ایک نایاب تصویر
شہزاد پاجی کی سائیکل پنچر کی دکان کا ایک کھلا ثبوت۔
شہزاد پاجی سگریٹ نہیں پیتے؟؟؟
شہزاد پاجی حلوے کی تلاش میں سرگرداں۔
Bookmarks