jamil1983 said:
سالام دوستو میں کلاس اگےجاری رکھنا چاہتا تھا لیکن میرے ایک استاد نے مجھے مہنہ کر دیا لیکن پھر بہھی کسی کو کہیں پے مسلہ ہو تو وہ کہمنٹ دے جہاں تک مجھ سے ہو سکا میں مدد کروں گا بتاوں گا اوکے
دوست علم بتانے سے بڑھتا ہے.. چھپانے سے نہیں اپنے استاد سے کہو....اگرآپ نے اپنے علم میں اضافہ کرنا ہے تو جتنا سیکھا ہے جتناآتا ہے شئیر کرو... اور پھر اپنے علم میں بھی دیکھنا کتنا اضافہ ہوتا ہے ... یہ بات میں نے خود آزمائی ہے دوست.... آج تک میں نے کسی سینٹر میں داخلہ نہیں لیا اسی لیا نہیں لیا کہ وہ صیح طرح نہیں سیکھاتے... مجھے یقین ہے یہاں اگر کوئی اپنا مسئلہ شئیر کریگا شاید آپ کو اُس کا حل بھی نہ ہو معلوم... اُمید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہونگے....
Bookmarks