آپ نے تو کمال ہی کر دیا
Koi Information Wala Threat Ho Tu Plz Mujhe PM Kar Diya Kary
السلامُ علیکم
اسی لئے دوست کہہ رہے تھےکہ "ابھی الوداع"نہ کہو دوستو،نہ جانےکہاں پھر ملاقات ہو
اور بھی تو دن ہی کچھ نہیںہوئے کہ آپ اپنی پوسٹ کے ساتھ موجود ہیں یقین کیجئے گا آپ کا میسج دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ ایک جاتا ہوا دوست واپس آگیا
بہت خوبصورت نظم ہے البتہ پکچر کا انتخاب کچھ مناسب نہیں کیونکہ
نظم میں مردانہ الفاظ کا استعمال ہے تو اسی مناسبت سے مردانہ پکچر کا انتخاب مناسب رہتا
کیا خیال ہے سرکار کا؟؟/
good one
very nice
wah aap ki kia baat hi friend
Bookmarks