Results 1 to 3 of 3

Thread: ، پشاور میں ترناب چیک پوسٹ پر پولیس نے اسلح

  1. #1
    Kalma-e-Haq is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2012 @ 12:28 AM
    Join Date
    21 Jan 2011
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    153
    Threads
    65
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default ، پشاور میں ترناب چیک پوسٹ پر پولیس نے اسلح

    ٹرائبیون ایکسپریس کے مطابق، پشاور میں ترناب چیک پوسٹ پر پولیس نے اسلحہ سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ گاڑی میں موجود دو ملزموں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ ہتھیار دہشت گردی کے لیے استعمال ہو سکتے تھے۔ حکام کے مطابق یہ لوگ 4 کلاشنکوفیں، 12 رائفلیں، 30 لوکل بنی ہوئی رائفلیں اور 38 چارجرز جس میں راؤنڈز منتقل کر رہے تھے۔

    یہ ایک خوش آئند خبر ہے، امید ہے کہ پولیس کے اس طرح کے اقدامات سے دہشت گردانہ کاروائیوں میں کمی آئے گی اور عوام کو سکھ کا سانس ملے گا۔

  2. #2
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    thnx for sharing

  3. #3
    ajle Kanwal is offline Senior Member+
    Last Online
    21st February 2014 @ 12:55 AM
    Join Date
    08 Apr 2011
    Gender
    Female
    Posts
    135
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    شیرنگ کا شکریہ۔ ویسے آپ کی اطلاع کے لیۓ 'دا فرنٹیر پوسٹ' کے مطابق ابھی حال ہی مین طالبان کے سب سے خطرناک بم بنانے والے کو حراست میں لے لیا ہے۔ خدا کرے کہ جیسا آپ نے کہا اب دہشت کردانہ کاروائیوں میں کمی آجائے۔

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 2nd February 2013, 12:18 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 10th July 2012, 01:55 PM
  3. Replies: 19
    Last Post: 9th March 2011, 04:09 AM
  4. Replies: 12
    Last Post: 21st May 2010, 05:25 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •